alhudalogo

Laa 'Ilaha 'Illallahu Wahdahu...

لَا اِلَہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہْ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ئٍ قَدِیْر ، سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُالِلّٰہِ،وَلَا اِلَہَ اِلَاَّ للّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَاِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اس کے لے تمام بادشاہت اور تعریف ہے۔اور وہ تمام چیزوں پر مکمل قدرت رکھتا ہے، اللہ پاک ہے، اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں۔اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ کی مدد کے بغیر کسی کو قوت اور اختیار حاصل نہیں،بہت بلند بڑا ہے
None has the right to be worshipped except Allah, alone without associate,to him belongs Sovereignty and praise and He is over all things wholly capable.How perfect Allah is, and none has the right to be worshipped except Allah,Allah is the greatest and there is no power nor Allah, The most High, The supreme. And then supplicates: might except with